Quran

آپ کے رب نے شہد کی مکھی کو حکم دیا کہ پہاڑوں میں درختوں میں اور لوگوں کی بنائی ہوئی بلند عمارتوں میں اپنے چھتے بنا۔ اور ہر طرح کے میوے کھا' اور اپنے رب کی آسان راہوں میں چلتی پھرتی رہ ' ان کے پیٹ سے پینے کا شہد نکلتا ہے جس کے رنگ مختلف ہیں اور جس میں لوگوں کے لئے شفا ہے غوروفکر کرنے والوں کے لئے اس میں بھی بہت بڑا نشان ہے۔
القران
Previous Post
First
Related Posts